وزیراعظم شہباز شریف کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے میچ میں فتح پر مبارکباد
Web Desk
7 February 2026
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں پاکستان کی نیدرلینڈز کے خلاف جیت پر مبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم نے ٹیم کی کارکردگی پرکھلاڑیوں اورٹیم مینیجمنٹ کوسراہتے ہوئے کہاکہ کہ کرکٹ ٹیم نے شاندارکھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے شائقین کے دل جیت لیے۔،قومی کرکٹ ٹیم کے لئے ورلڈ کپ کا کامیاب آغاز ہے، امید ہے مستقبل میں بھی جیت کا یہ سلسلہ برقرار رہے گا۔
میچ جیتنے پر قوم کو مبارکباد,وزیراعظم کی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی کی پزیرائی.وزیراعظم نے پاکستان کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کو خراج تحسین پیش کیا ۔
متعلقہ عنوانات
کے پی حکومت سیکیورٹی چیلنجز پر چڑھائی کو ترجیح دیتی رہی، قیدی رہنما کا ریلیف عدالتوں کا اختیار ہے: اعظم نذیر تارڑ
14 October 2026
خیبرپختونخوا کا فیصلہ واپس لے کر ایوان کو مضبوط بنایا جائے، یہ حکومت بندوق اور پیسے کے زور پر قائم ہے: اپوزیشن لیڈر
14 October 2026
حکومت نے مذاکرات کی ہر ممکن کوشش کی لیکن تحریک انصاف نے سیاسی خود کش حملہ کیا: بلاول بھٹو
14 October 2026
قومی اسمبلی میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کی توثیق کیلئے قرارداد پیش
14 October 2026
محسن نقوی سے روسی ہم منصب کی ملاقات، وفود کی سطح پر تفصیلی مذاکرات
14 October 2026
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
14 October 2026
سعودی ہوائی اڈوں پر حملوں کے باعث پاکستانی پروازیں متاثر، 114 منسوخ
14 October 2026
وزیر اعلیٰ پنجاب نے لائیو سٹاک کارڈ فیز 2 کا افتتاح کر دیا
14 October 2026