وزیراعظم کی صدرمملکت سےملاقات، اہم امور پر گفتگو، مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق
Web Desk
12 February 2026
وزیراعظم شہباشریف کی صدر مملکت آصف علی زرداری سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایوان صدرمیں ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ اس موقع پر اہم قومی اور داخلی سلامتی سے متعلق امور پر بھی بات چیت ہوئی۔ آزادکشمیرکے نئے صدرکے انتخاب پر بھی مشاورت ہوئی۔
ذرائع کاکہناہےکہ ملاقات کے دوران غزہ امن بورڈ کے اجلاس میں شرکت اورپاکستان کے نقطہ نظرپر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔ ملاقات میں دونوں جماعتوں کے مرکزی رہنما بھی موجود تھے۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ کو بہتربنانے اور مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق کیاگیا۔
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026