بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ
Web Desk
22 August 2026
پمز ہسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے میڈیکل معائنے کے حوالے سے ایک اہم اعلامیہ جاری کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو 20 اور 21 اگست کی درمیانی شب پمز ہسپتال لایا گیا جہاں شفا ہسپتال کے 2 ماہر امراضِ چشم (آئی اسپیشلسٹ) کے ساتھ ساتھ پمز کے سینئر ڈاکٹرز پر مشتمل بورڈ نے ان کا تفصیلی معائنہ کیا اور میڈیکل فٹنس رپورٹ تیار کی۔ پمز انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ سپریم کورٹ کی ہدایات اور مریض کی رازداری کے اصولوں کا مکمل احترام کیا جائے گا، اس لیے عدالتِ عظمیٰ کے احکامات کے تحت میڈیکل رپورٹ کے خفیہ مندرجات اور تفصیلات کو عام نہیں کیا جا سکتا۔
متعلقہ عنوانات
بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ
7 October 2026
پاکستان اور جرمنی کا تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری روابط بڑھانے پر اتفاق
7 October 2026
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
7 October 2026
انمول عرف پنکی نے منشیات کے مقدمے سے بریت کی درخواست دائر کردی
7 October 2026
ایم ٹی آنر 25 کے مزید 3 پاکستانی کریو ارکان بھی وطن واپس روانہ
7 October 2026
سموگ اور فوگ کا خدشہ: بلدیاتی الیکشن اپریل 2027 میں کرانے کی تجویز
7 October 2026
ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات اور پیغامات کا تبادلہ جاری ہے: قطر
7 October 2026
پاکستان کی سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ میں پانی سے متعلق قرارداد منظور
7 October 2026