پمز میں چیف ٹیکنیشن کی بھرتی کا عمل روک دیا گیا
Web Desk
29 August 2026
اسلام آباد کے سرکاری ہسپتال پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں چیف ٹیکنیشن (بی ایس 16) کی بھرتی کا عمل فوری طور پر روک دیا گیا ہے۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے اس حوالے سے باقاعدہ پبلک نوٹس جاری کرتے ہوئے امیدواروں کو مطلع کیا ہے کہ وزارتِ قومی صحت نے بھرتی کے قواعد و ضوابط میں ترمیم کے باعث ایف پی ایس سی کو ارسال کی گئی ریکوزیشن واپس لے لی ہے۔ نوٹس کے مطابق چیف ٹیکنیشن کے موجودہ کیس پر اب مزید کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی اور نئی بھرتی یا نظرثانی شدہ قواعد کے تحت عملدرآمد سے متعلق فی الحال کسی تاریخ کا تعین نہیں کیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا
18 September 2026
تحریک تحفظ آئین کا اجلاس، 27 ستمبر کا احتجاج ملک بھر میں پھیلانے کا فیصلہ
18 September 2026
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا پورے پاکستان میں کامیاب اجرا
18 September 2026
پٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو 20 ستمبر سے سپر لانگ مارچ ہوگا: حافظ نعیم الرحمان
18 September 2026
حکومت تحریک انصاف کو سپیس دینے کیلئے تیار نہیں: فواد چودھری
18 September 2026
لندن سے بنگلادیش جانیوالی پرواز میں مسافروں کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل
18 September 2026
امریکا میں تربیتی مشق کے دوران ایف 16 طیارہ گر کر تباہ
18 September 2026
اسلام آباد میں احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر پولیس اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی
18 September 2026