LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ پشاور: سی ٹی ڈی کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک بابا گورونانک کے 557 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آج آخری روز خاتون الٹی کرنے کی کوشش کے دوران غلطی سے کھانے کا کانٹا نگل گئی نامناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گلوکارہ کو 74 کوڑے مارے گئے پاکستان کا خلائی سفر میں نیا باب، محمد ذیشان کل چینی مشن کے ساتھ خلا میں جائیں گے اماراتی اور شامی صدر کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر گفتگو آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر مزید تین آئل ٹینکرز تباہ حوثی ملیشیا کی یمن میں بسوں اور ٹرکوں پر گولہ باری، متعدد مسافر جاں بحق اور زخمی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ ملازم اور 2 فلسطینی شہید امریکی سینیٹر میگی حسن کی نائب صدر جے ڈی وینس کیخلاف تحقیقات شروع ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بے قابو، مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ

Web Desk

10 September 2026

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 3 روپے 5 پیسے جبکہ تیز رفتار ڈیزل (ہائی سپیڈ ڈیزل) کی قیمت میں 5 روپے 37 پیسے فی لٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اس حالیہ اضافے کے بعد ملک میں پٹرول کی نئی قیمت 370 روپے 80 پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 398 روپے 4 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ان نئی قیمتوں کا اطلاق 11 ستمبر 2026ء سے ہو گا۔

واضح رہے کہ ملک میں مسلسل دوسرے روز پٹرولیم نرخوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے، کیونکہ گزشتہ روز بھی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لٹر کا اضافہ کیا تھا، جس سے عوام پر مالی دباؤ مزید بڑھ گیا ہے۔