LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
گڈز اور منی مزدا ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کا دوسرا روز، گاڑیوں کی روانگی معطل افغان حکومت اپنی سرزمین پاکستان میں دہشتگردی کیلئے استعمال نہ ہونے دے، حافظ نعیم پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ کا مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے بعد خصوصی نغمہ جاری مریم نواز سے ایم پی ایز کی ملاقات، سیاسی امور، عوامی فلاحی منصوبوں پر تبادلہ خیال کوسوو میں اپوزیشن رکن اسمبلی نے قائم مقام وزیراعظم پر انڈے پھینک دیے سعودی عرب اور یمن کی متحدہ عرب امارات کے آئل ٹینکر پر حملے کی مذمت آزاد جموں و کشمیر قانون اسمبلی کے انتخابات کا تیسرا مرحلہ کل ہوگا آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام، ڈاکٹر معید یوسف کی طلبہ کیساتھ خصوصی نشست نائجیریا کی تاریخ کا سب سے بڑا ریسکیو آپریشن، 6ماہ سے جنگل میں قید 308 افراد بازیاب صدر کا قدیم مقامی باشندگان کے حقوق، ثقافت کے تحفظ کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ محسن نقوی کا لاہور ایئرپورٹ کا دورہ، امیگریشن کے عمل کا جائزہ لیا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار کیریبین جزیرے میں واقع تاریخی آتش فشاں ماؤنٹ پیلے ایک بار پھر فعال اسماء جتک کو دھمکیوں اور اہل خانہ کے قتل کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی قائم واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے اہم فیچر متعارف

پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کا کل سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان

Web Desk

21 July 2026

آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے وفاقی حکومت کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کے بعد 22 جولائی کی رات 12 بجے سے ملک بھر میں غیر معینہ مدت کے لیے مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق وفاقی وزیرِ پیٹرولیم کے ساتھ ڈیلرز کے مارجنز میں اضافے اور ڈیلی پرائسنگ کے نفاذ سمیت دیگر مطالبات پر پیش رفت نہ ہو سکی، جس کے باعث مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گئے۔ ایسوسی ایشن نے ملک بھر کے پمپ مالکان کو ہڑتال میں بھرپور شرکت اور اتحاد برقرار رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مطالبات کی منظوری اور حکومت کی جانب سے حتمی فیصلے تک ملک گیر بندش جاری رہے گی۔