پیشگی منصوبہ بندی نہ ہوتی تو پیٹرول 375 روپے فی لیٹر ہو چکا ہوتا :خواجہ آصف
Web Desk
7 March 2026
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اگر پیشگی منصوبہ بندی نہ کی جاتی تو آج پیٹرول کی قیمت 375 روپے فی لیٹر تک پہنچ چکی ہوتی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ اور ایران میں کشیدہ صورتحال نے عالمی معیشت پر گہرا اثر ڈالا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث چند دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ ایسے بحران میں حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں محدود اضافہ کرنا ایک محنت طلب کام ہے۔
وزیر دفاع نے مزید کہا کہ اس میں پیشگی منصوبہ بندی، مربوط روابط اور انتظامات کی طویل داستان شامل ہے۔ اگر یہ سب اقدامات نہ کیے جاتے تو آج پیٹرول کی قیمت 375 روپے فی لیٹر ہو چکی ہوتی۔
متعلقہ عنوانات
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی وفد کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو
16 September 2026
سیاسی کشیدگی سے سب کا نقصان ہوگا، تھرڈ فورس آنے سے پہلے معاملات حل کیے جائیں: بیرسٹر گوہر
16 September 2026
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت پی ایم اسپیشل ریلیف اسکیم کا جائزہ اجلاس، فیول سبسڈی کے لیے سہولت ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت
16 September 2026
پاکستان کو پہلے پائیدار سویرن پانڈا بانڈ کے اجرا پر 2026 اے پی اے سی کلائمیٹ بانڈز ایوارڈ سے نواز دیا گیا
16 September 2026
حج پورٹل کے ذریعے 11 ہزار 600 پرائیویٹ عازمین کی بکنگ مکمل
16 September 2026
پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں افغان سرزمین استعمال ہورہی ہے ، طلال چودھری
16 September 2026
ایران اور امریکا مزید کشیدگی روک کر مذاکرات کی طرف واپس آئیں: چین
16 September 2026
وزیراعظم کا چھوٹے کاروبار کی معاونت کے لیے حکمت عملی بنانے کا حکم
16 September 2026