پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی
Web Desk
29 August 2026
پٹرولیم ڈویژن نے عالمی منڈی کی صورتحال اور دیگر عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ نئی قیمتوں کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 58 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔ اس کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 342 روپے 52 پیسے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 371 روپے 63 پیسے فی لٹر مقرر ہو گئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی ان نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے اگلے تین دنوں یعنی 31 اگست تک کے لیے ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا
18 September 2026
تحریک تحفظ آئین کا اجلاس، 27 ستمبر کا احتجاج ملک بھر میں پھیلانے کا فیصلہ
18 September 2026
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا پورے پاکستان میں کامیاب اجرا
18 September 2026
پٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو 20 ستمبر سے سپر لانگ مارچ ہوگا: حافظ نعیم الرحمان
18 September 2026
حکومت تحریک انصاف کو سپیس دینے کیلئے تیار نہیں: فواد چودھری
18 September 2026
لندن سے بنگلادیش جانیوالی پرواز میں مسافروں کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل
18 September 2026
امریکا میں تربیتی مشق کے دوران ایف 16 طیارہ گر کر تباہ
18 September 2026
اسلام آباد میں احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر پولیس اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی
18 September 2026