LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ پاکستان اور جرمنی کا تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری روابط بڑھانے پر اتفاق مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء ایم ٹی آنر 25 کے مزید 3 پاکستانی کریو ارکان بھی وطن واپس روانہ سموگ اور فوگ کا خدشہ: بلدیاتی الیکشن اپریل 2027 میں کرانے کی تجویز ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات اور پیغامات کا تبادلہ جاری ہے: قطر پاکستان کی سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ میں پانی سے متعلق قرارداد منظور بیرئیر ہٹانے کے کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ پر فرد جرم عائد خلیجی ممالک میں کشیدگی کے باعث فضائی آپریشن ایک بار پھر متاثر مریم نواز سے عمانی وزیر کی ملاقات، ”اپنی چھت، اپنا گھر“ منصوبے میں دلچسپی خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشت گردی کو ہر قیمت پر روکنا ہوگا: وزیراعظم پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمایہ کاروں کی توجہ تیسری سہ ماہی کے مالی نتائج پر مرکوز ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل اور ابہا کے ائیرپورٹ کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے: حوثی ملیشیا

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

Web Desk

22 August 2026

حکومت کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 81 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 341 روپے 59 پیسے ہو گئی ہے۔ اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 59 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس سے ڈیزل کی نئی قیمت 368 روپے 29 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں میں اس نئے اضافے کا اطلاق 22 اگست سے 24 اگست تک نافذ العمل رہے گا۔