LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں ماہانہ بنیادوں پر ہوشربا اضافہ آرمینیا کی ایران کی سلامتی کے خلاف کوئی اقدام نہ کرنے کی یقین دہانی پاکستان اور ورلڈ بینک کا سرمایہ کاری، روزگار کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق اشرافیہ نے پورے معاشرے کو یرغمال بنا رکھا ہے: حافظ نعیم الرحمان امریکی بحری ناکہ بندی کے باوجود ایران جیٹ فیول میانمار پہنچانے میں کامیاب افغانستان میں لڑکیوں کی ثانوی تعلیم پر پابندی کے پانچ سال مکمل گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں: محسن نقوی وزیر خزانہ کی عالمی مالیاتی اداروں سے ملاقاتیں، برآمدات میں اضافے پر زور پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری و سلامتی کیلئے شانہ بشانہ کھڑا ہے: وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ کی جنگیں ماحولیاتی نسل کشی کے مترادف ہیں: ایرانی صدر گورنر فیصل کریم کنڈی کا خیبر پختونخوا پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان حوثی ملیشیا کے ایئرپورٹ حملوں پر سعودی التحالف کا بڑا ایکشن: 127 ذخیرہ گاہیں تباہ، حوثی صلاحیتیں ختم کرنے کا اعلان برین ڈرین کا بحران: گزشتہ 3 سالوں میں 18 لاکھ 71 ہزار سے زائد اعلیٰ تعلیم یافتہ پاکستانی بیرونِ ملک منتقل خیبرپختونخوا میں گورنر راج غیر آئینی ہے، پرامن اور قانونی جدوجہد جاری رکھیں گے: محمود خان اچکزئی Slug: افغان طلبہ کا میڈیکل کالجوں سے اخراج کا معاملہ: لاہور ہائیکورٹ کی حکمِ امتناعی میں توسیع

پشاور کے عمران خان اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے میچز منعقد کرنے کا اعلان

Web Desk

10 February 2026

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز رواں سال پہلی بار پشاور میں کرانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا میں سکیورٹی کے اعلیٰ اجلاس کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم میں میچز ہوں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے انٹر اسکولز کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم کے 60 فیصد کھلاڑی خیبر پختونخوا سے ہیں، جو صوبے کے ٹیلنٹ کی عکاسی ہے۔

نقوی نے کہا کہ صوبے کے لیے دو ٹیمیں بنانے کا مقصد کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دینا ہے۔ بھارت کے خلاف ورلڈ کپ میچ کے بائیکاٹ پر انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ صرف بنگلہ دیش کی عزت کے لیے تھا اور اس میں کسی دباؤ یا شرط کا تعلق نہیں تھا۔

پی ایس ایل کا 11واں ایڈیشن 26 مارچ سے 3 مئی تک جاری رہے گا۔