آن لائن گیم میں بھاری رقم ہارنے پر پیٹرولنگ پولیس اہلکار نے خودکشی کرلی
Web Desk
29 August 2026
آن لائن گیم میں بھاری رقم ہارنے کے بعد شدید ذہنی دباؤ کا شکار پیٹرولنگ پولیس کے کانسٹیبل علی حسن ڈوگر نے سرکاری بندوق سے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق متوفی پکھی موڑ پیٹرولنگ چیک پوسٹ پر بطور محرر تعینات تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کانسٹیبل ایک عرصے سے آن لائن گیمز میں مصروف تھا اور اپنی تنخواہ سمیت عزیز و اقارب سے ادھار لی گئی بڑی رقم بھی گیمز میں ہار چکا تھا، جس کے باعث وہ شدید ذہنی تناؤ میں مبتلا تھا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے اور واقعے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا
18 September 2026
تحریک تحفظ آئین کا اجلاس، 27 ستمبر کا احتجاج ملک بھر میں پھیلانے کا فیصلہ
18 September 2026
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا پورے پاکستان میں کامیاب اجرا
18 September 2026
پٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو 20 ستمبر سے سپر لانگ مارچ ہوگا: حافظ نعیم الرحمان
18 September 2026
حکومت تحریک انصاف کو سپیس دینے کیلئے تیار نہیں: فواد چودھری
18 September 2026
لندن سے بنگلادیش جانیوالی پرواز میں مسافروں کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل
18 September 2026
امریکا میں تربیتی مشق کے دوران ایف 16 طیارہ گر کر تباہ
18 September 2026
اسلام آباد میں احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر پولیس اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی
18 September 2026