اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا
Web Desk
11 January 2026
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمانی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا ہے۔
ترجمان کے مطابق مشاورتی اجلاس پیر 12 جنوری 2026 کو شام 4 بجے اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا۔
اجلاس میں قومی اسمبلی کے 23ویں اجلاس کی کارروائی کو مؤثر انداز میں چلانے سے متعلق امور پر غور کیا جائے گا۔
اسپیکر سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ اجلاس کے دوران قومی اسمبلی میں زیرِ غور آنے والے اہم پارلیمانی معاملات پر مشاورت کی جائے گی تاکہ اجلاس کی کارروائی منظم اور بامقصد بنائی جاسکے۔
مشاورتی اجلاس میں شرکت کے لیے تمام پارلیمانی پارٹیوں کے سربراہان کو باقاعدہ طور پر آگاہ کردیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026
استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت
22 November 2026
پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس
22 November 2026
نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال
22 November 2026