LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
خلیج عمان میں ایل پی جی ٹینکر پر امریکی میزائل حملے میں 2 افراد جاں بحق، ایرانی خبرایجنسی ایران پر بڑے پیمانے پر حملے کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ نہیں کیا: امریکی صدر سعودی اتحادی افواج کا یمن کے شہر الحدیدہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیئر سٹارمر نے جنگ میں امریکا، اسرائیل کا ساتھ دینے سے انکار کیا: ایرانی سفیر ایم کیو ایم کا آج حیدر آباد میں سندھ حکومت کیخلاف ریلی نکالنے کا اعلان امریکا کا ایل پی جی ٹینکر پر میزائلوں سے حملہ، عملے کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے: ایرانی میڈیا فلسطینی ایوان صدر نے اسرائیلی آبادکاروں کی کارروائیوں کو دہشتگردی قرار دیدیا اگر سعودی عرب معاہدہ ابراہیمی میں شامل نہ ہوا تو اس کیساتھ جوہری معاہدہ نہیں کریں گے: ٹرمپ کا اعلان یمن کی حدیدہ بندرگاہ پر متعدد حملے، کمران جزیرے کو بھی نشانہ بنایا گیا قطر کی ٹانک میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت امریکا نے ایران، روس اور چین کے 130 تعلیمی اداروں پر پابندی لگادی مصنوعی ذہانت 5 برس میں انسانی ذہانت سے آگے نکل سکتی ہے: ایلون مسک کا انتباہ اسرائیل کا مغربی کنارے میں بڑے فوجی آپریشن کا اعلان، نئی بستیاں قائم کرنے کا فیصلہ روس اور یوکرین کے درمیان حملوں میں شدت، فضائی کارروائیوں میں متعدد افراد ہلاک وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی چینی سفیر سے ملاقات: تجارت، سیاحت اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

فلسطینی ایوان صدر نے اسرائیلی آبادکاروں کی کارروائیوں کو دہشتگردی قرار دیدیا

Web Desk

24 July 2026

فلسطینی صدارتی دفتر نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے کی جانے والی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں کھلی دہشت گردی قرار دیا ہے۔ فلسطینی خبر رساں ادارے ‘وفا’ کے مطابق صدارتی دفتر نے علاقے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور تشدد کا ذمہ دار براہ راست اسرائیلی حکومت کو ٹھہرایا ہے، جو ان آبادکار گروہوں کو مالی اور سیاسی سرپرستی فراہم کر رہی ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ ان تمام تر اقدامات کا اصل مقصد مشرقی یروشلم سمیت مغربی کنارے سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے منصوبے پر عمل درآمد کرنا ہے، جبکہ جنگ بندی کے اعلان کے باوجود اسرائیل غزہ کی پٹی میں بھی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔