پاکستان کا یمن میں امن و استحکام کی سعودی و اماراتی کوششوں کی حمایت کا اعلان
Web Desk
27 December 2025
دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان یمن میں امن و استحکام کے لیے جاری کوششوں کی حمایت کرتا ہے اور وہاں کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان یمن میں امن کے لیے سعودی عرب کی سفارتی کوششوں کی حمایت کرتا ہے اور امید ہے کہ یہ اقدامات ملک میں دیرپا امن کے قیام کا باعث بنیں گے۔
بیان میں متحدہ عرب امارات کی یمن کے استحکام سے متعلق کوششوں کو بھی سراہا گیا اور یمن کی علاقائی سالمیت کے احترام پر زور دیا گیا۔ دفتر خارجہ نے امید ظاہر کی کہ تمام فریقین ایسے یکطرفہ اقدامات سے گریز کریں گے جو کشیدگی میں اضافہ کریں، اور مذاکرات کے ذریعے سیاسی حل نکالا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026
استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت
22 November 2026
پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس
22 November 2026
نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال
22 November 2026