امریکا، اسرائیل اور ایران کشیدگی، پاکستانی طالب علم تفتان پہنچ گئے
Web Desk
2 March 2026
ایران اور امریکہ و اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث ایران میں زیرِ تعلیم 19 پاکستانی طلبہ تفتان سرحد کے راستے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ڈی سی چاغی کے مطابق ان طلبہ میں 12 طالبات بھی شامل ہیں جو زاہدان میڈیکل کالج میں زیرِ تعلیم تھیں۔ تمام طلبہ کو اس وقت پاکستان ہاؤس تفتان میں ٹھہرایا گیا ہے جہاں وہ مکمل خیریت سے ہیں۔ ان طلبہ کا تعلق پنجاب اور خیبر پختونخوا سے ہے، جنہیں جلد کوئٹہ منتقل کر کے ان کے آبائی علاقوں کی طرف روانہ کر دیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
خارگ پر حملہ، متحدہ عرب امارات میں امریکی ٹھکانے اب جائز اہداف ہیں: پاسداران انقلاب
14 March 2026
حرم ریحان کو مبارکباد، پنجاب کی ہر بیٹی کے ساتھ کھڑی ہوں: مریم نواز
14 March 2026
افغانستان کی غیر قانونی حکومت نے سرخ لکیر عبور کر لی: آصف علی زرداری
14 March 2026
پاکستان اور امتِ مسلمہ کو سنجیدگی سے اپنے مستقبل کا تعین کرنا ہوگا،مولانا فضل الرحمان
14 March 2026
میٹرو بس کے کرایوں میں اضافہ: کیش کرایہ 40 روپے، کارڈ صارفین کو بڑا ریلیف
14 March 2026
کس نےوہ اقدامات کیےجس سےصوبہ تقسیم نظر آتاہے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
14 March 2026
پاکستان میں لگژری اشیاء کی درآمدات میں اضافہ، 8 ماہ میں مجموعی درآمدات 45 ارب ڈالر سے تجاوز
14 March 2026
پٹرولیم کفایت شعاری سے حاصل رقم عوامی فلاح کیلئے استعمال ہوگی: وزیراعظم
14 March 2026