ایران سے ہزاروں پاکستانی گوادر اور چاغی کے راستے پاکستان پہنچ گئے
Web Desk
17 March 2026
مشرقِ وسطیٰ میں جاری شدید جنگی صورتحال کے پیشِ نظر ایران میں مقیم ہزاروں پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے۔ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران ہزاروں پاکستانی شہری گوادر اور چاغی کے سرحدی راستوں سے بحفاظت پاکستان پہنچ چکے ہیں۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ایکس’ پر جاری اپنے بیان میں تصدیق کی ہے کہ 28 فروری سے اب تک مجموعی طور پر 5,615 پاکستانی شہری ایران سے وطن واپس پہنچے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ صوبائی حکومت سرحدی مقامات پر مسافروں کی سہولت اور حفاظت کے لیے مکمل طور پر مستعد ہے
متعلقہ عنوانات
پاکستان میں دھکے کے بغیر کوئی چیز نہیں چلتی: خواجہ آصف
18 July 2026
سوات میں گلیشیئر پھٹ گیا، تین کوہ پیما زخمی، ایک لاپتا
18 July 2026
26 نومبر احتجاج کیس: عمر ایوب اشتہاری قرار، دائمی وارنٹ گرفتاری جاری
18 July 2026
ٹرمپ کا ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور، درجنوں طیارے اسرائیل روانہ
18 July 2026
پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار، نوٹیفکیشن جاری
18 July 2026
ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان
18 July 2026
امریکی فضا آلودہ کرنے پر کینیڈا کو بھاری ٹیرف ادا کرنا ہوگا، صدر ٹرمپ
18 July 2026
امریکی حملوں میں صرف ایرانی عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا: وائٹ ہاؤس
18 July 2026