پاکستان میں ووٹرز کا سیلاب: تعداد 13 کروڑ 62 لاکھ سے متجاوز، نوجوان ووٹرز کی پہلی بار بڑی شمولیت
Web Desk
4 March 2026
پاکستان میں ووٹنگ کے عمل میں عوام کی دلچسپی اور رجسٹریشن کی شرح میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، ملک میں کل ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 62 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔
رپورٹ کے مطابق، ووٹر فہرستوں میں روزانہ کی بنیاد پر اوسطاً 14 ہزار 434 نئے ووٹرز کا اندراج ہو رہا ہے، جو کہ سالانہ 32 لاکھ 73 ہزار 600 کے قریب بنتا ہے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں تقریباً 1 کروڑ 63 لاکھ 68 ہزار نوجوان ووٹرز پہلی بار اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کریں گے۔
متعلقہ عنوانات
نہال ہاشمی نے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
13 March 2026
وزیر اعلیٰ کے پی کا بانی پی ٹی آئی کا ‘الشفاء’ میں علاج کرانے کا مطالبہ
13 March 2026
پیٹرولیم ڈیلرز کی حکومت کو 26 مارچ تک ڈیڈ لائن، مطالبات نہ مانے گئے تو ملک بھر میں پمپ بند کرنے کی دھمکی
13 March 2026
پنجاب میں بارشوں کا الرٹ جاری: پی ڈی ایم اے کی شہریوں اور کسانوں کو احتیاط کی ہدایت
13 March 2026
فیلڈ مارشل کی جنگی لباس میں سعودی ولی عہد سے ملاقات غیر معمولی اہمیت کی حامل قرار
13 March 2026
لکی مروت میں دھماکا، ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار شہید
13 March 2026
کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی بولان میل اچانک معطل
13 March 2026
توانائی بچت اقدامات: پنجاب میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار محدود
13 March 2026