چیف جسٹس پاکستان سے ترکش سفیر کی ملاقات، مشترکہ قانونی روایات پر زور
Web Desk
16 February 2026
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے ترکی کے سفیر ڈاکٹر عرفان نذیراوغلو نے ملاقات کی، جس میں دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ قانونی روایات پر زور دیا گیا۔
سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں وزارت قانون و انصاف اور وزارت خارجہ کے نمائندے بھی موجود تھے۔ ترکی کے آئینی عدالت کے صدر کا دورہ پاکستان مارچ 2026 میں متوقع ہے، جس کے دوران سپریم کورٹ اور آئینی عدالت ترکی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہونے کی امید ہے۔
اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ ملاقات میں ٹیکنالوجی، تربیت اور عدالتی تجربات کے تبادلے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، اور مفاہمتی یادداشت عدالتی مکالمہ، تحقیق اور تربیت کے لیے مضبوط بنیاد فراہم کرے گی۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026