LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
اپوزیشن اور حکومت کے درمیان دوبارہ مذاکرات کی امید ہے: فواد چودھری سعودی اتحادی افواج کا آپریشن فجر الیمن، تعز میں 250 حوثی جنگجو ہلاک پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے پاکستان سری لنکا ٹی20 اور سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے ٹریفک پلان جاری ایران سے متعلق صدر ٹرمپ کے متنازع بیان پر وائٹ ہاؤس کی وضاحت، کیلیفورنیا کی قیادت شدید برہم ربیع 2026-27ء کے لیے 22 فیصد پانی کی کمی کا خدشہ: ارسا نے صوبوں کا کوٹہ مقرر کر دیا مولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن کا آل پارٹیز کانفرنس اور مذاکرات پر اتفاق: پی ٹی آئی مارچ کو جمہوری حق قرار دے دیا پٹرول کی قیمت میں 1.19 روپے اضافہ، ہائی اسپیڈ ڈیزل 1.91 روپے فی لیٹر سستا صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات: کے پی لانگ مارچ کی صورتحال اور مذاکراتی کمیٹی کی بریفنگ پر تبادلہ خیال سعودی عرب میں میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد امریکی محکمہ انصاف کا ٹرمپ انتظامیہ کے دوران سب سے بڑا اقدام، سنگین جرائم میں ملوث 40 افراد کی شہریت منسوخ کرنے کی کارروائی شروع پاکستان آئی ایل او سے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: وزیراعظم روسی افواج کے یوکرینی ریڈارز، ڈیٹا سینٹرز اور فوجی تنصیبات پر حملے آزاد کشمیر اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھا لیا، مسائل باہمی تعاون سے حل کیے جائیں گے: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کابینہ میں تین وزراء کے محکموں میں ردوبدل

2 روز کی مندی کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

Web Desk

18 February 2026

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں دو روزہ شدید مندی کے بعد مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی کے نتیجے میں ہنڈرڈ انڈیکس 1,77,023 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

سٹاک مارکیٹ میں 3800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 1,73,150 پوائنٹس پر بند ہوا تھا، یعنی 1,303 پوائنٹس کی کمی تھی۔انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر مستحکم رہی، جس کی قیمت 279.60 روپے پر برقرار ہے۔بازار میں سرمایہ کاروں نے مثبت اشاروں کے بعد حصص میں خریداری کو ترجیح دی، جس سے مارکیٹ میں اعتماد بحال ہوا۔