کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان
Web Desk
20 July 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید اتار چڑھاؤ کے بعد شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں 100 انڈیکس میں 2000 سے زائد پوائنٹس کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اس مندی کے نتیجے میں اسٹاک مارکیٹ 1 لاکھ 73 ہزار 636 پوائنٹس کی سطح پر آ گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 75 ہزار 802 پوائنٹس پر بند ہوا تھا، تاہم نئے ہفتے کے آغاز پر سرمایہ کاروں کی محتاط روش کے باعث مارکیٹ پر منفی اثرات غالب رہے۔ دوسری جانب روپے کے مقابلے میں غیر ملکی کرنسی کی قدر مستحکم نظر آئی، جہاں انٹر بینک میں امریکی ڈالر بغیر کسی بڑی تبدیلی کے 277 روپے 96 پیسے کی سطح پر برقرار رہا۔
متعلقہ عنوانات
امریکا کے ساتھ عبوری معاہدے پر عملدرآمد تک مذاکرات نہیں ہوں گے: عراقچی
9 August 2026
ترکش پیٹرولیم پاکستان کے سمندروں میں آف شور ڈرلنگ کرنے جا رہی ہے: علی پرویز
9 August 2026
گڈز اور منی مزدا ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کا دوسرا روز، گاڑیوں کی روانگی معطل
9 August 2026
افغان حکومت اپنی سرزمین پاکستان میں دہشتگردی کیلئے استعمال نہ ہونے دے، حافظ نعیم
9 August 2026
پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ کا مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے بعد خصوصی نغمہ جاری
9 August 2026
مریم نواز سے ایم پی ایز کی ملاقات، سیاسی امور، عوامی فلاحی منصوبوں پر تبادلہ خیال
9 August 2026
کوسوو میں اپوزیشن رکن اسمبلی نے قائم مقام وزیراعظم پر انڈے پھینک دیے
9 August 2026
سعودی عرب اور یمن کی متحدہ عرب امارات کے آئل ٹینکر پر حملے کی مذمت
9 August 2026