پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی، کاروبار 902 پوائنٹس کی کمی پر بند
Web Desk
15 May 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان دیکھنے میں آیا اور مارکیٹ مندی کے ساتھ بند ہوئی۔
ہنڈرڈ انڈیکس 902 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ پینسٹھ ہزار پانچ سو چھیانوے پوائنٹس پر بند ہوا۔
کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس کی بلند ترین سطح ایک لاکھ چھیاسٹھ ہزار نو سو چوبیس پوائنٹس جبکہ کم ترین سطح ایک لاکھ پینسٹھ ہزار دو سو اکیانوے پوائنٹس ریکارڈ کی گئی۔
دن بھر مارکیٹ میں بائیس ارب اکتیس کروڑ روپے مالیت کے باسٹھ کروڑ چون لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔
مارکیٹ میں شامل پانچ سو باسٹھ کمپنیوں میں سے دو سو بہتر کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی جبکہ ایک سو اڑسٹھ کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
آزاد کشمیر حکومت سازی، بیرسٹر افتخار گیلانی کا نام وزیراعظم کیلئے فائنل
27 August 2026
سانحہ پمز پر حکمران طبقہ زیادہ دیر نہیں چھپ سکتا: حافظ نعیم الرحمان
27 August 2026
پمز آتشزدگی کی تحقیقات کے لئے اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی قائم
27 August 2026
سانحہ پمز: بچوں کی اموات آکسیجن بند ہونے اور جھلسنے سے ہوئی، ابتدائی رپورٹ
27 August 2026
مریم نواز کی سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی سسٹم کی تنصیب یقینی بنانے کی ہدایت
27 August 2026
آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری
27 August 2026
پمز سانحہ: معصوم بچوں کی شہادت پر پوری کابینہ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔علامہ راجہ ناصر عباس
26 August 2026
اسلام آباد میں نومولود بچوں کی ہلاکت انسانی تاریخ کا بدترین سانحہ ہے: بلاول بھٹو
26 August 2026