پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
Web Desk
25 February 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا، جس کے نتیجے میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک بار پھر ایک لاکھ 68 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انڈیکس میں 1900 سے زائد پوائنٹس کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے مارکیٹ ایک لاکھ 68 ہزار 191 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گئی۔
واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار 258 پوائنٹس پر بند ہوا تھا، تاہم آج کی اس تیزی نے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ معاشی ماہرین اس مثبت رجحان کو ملک میں جاری حالیہ اصلاحات اور بہتر ہوتی معاشی صورتحال کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں
متعلقہ عنوانات
سعودی عرب کا سیاحتی ویزا سے متعلق اہم فیصلہ ب
5 October 2026
مجھے نفسیاتی طور پر اسپرین کی ضرورت ہے، ٹرمپ
5 October 2026
تیل کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہوگئے، آرامکو سربراہ کا انتباہ
5 October 2026
خیبر پختونخوا کی صورتحال اور پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، وزیراعظم کا صدر زرداری سے جلد دوبارہ ملاقات کا فیصلہ
5 October 2026
ایران سے براہِ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں : صدر ٹرمپ کا اعلان
5 October 2026
بھاگنے کی عادت پرانی، ہر مشکل میں کارکنوں کو آگے کرکے خود پیچھے ہٹ جاتے ہیں: فیصل کریم
5 October 2026
ریاست خیرپور کے آخری حکمران میر علی مراد خان تالپور انتقال کر گئے
5 October 2026
مالی سال 2026-27 کے پہلے تین ماہ کے دوران ترقیاتی اخراجات کی رپورٹ جاری
5 October 2026