LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
اردن حملے میں فوجیوں کی ہلاکت پر ٹرمپ کی خاموشی ٹوٹ گئی، پینٹاگون کو پوری شدت سے ایران پر بمباری کا حکم، روسی میڈیا کا دعویٰ انمول عرف پنکی کا بھائی منشیات سمیت گرفتار ٹرمپ دو اہم سفارتی کامیابیوں کو تباہ کر کے امن کی بات کر رہے ہیں، ایرانی سفیر امریکی فوجیوں کی قربانی ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرے گی، پیٹ ہیگستھ جنگ مخالف تنظیموں کے اتحاد کا اسرائیلی مظالم کے خلاف وسطی لندن میں احتجاج خلیج عدن سے اغوا ہونیوالا بحری جہاز صومالیہ کی علاقائی سمندری حدود میں منتقل کر دیا گیا یورپی یونین اور خلیجی ممالک کا آبنائے ہرمز غیر مشروط طور پر کھولنے کا مطالبہ سعودی عرب کی کویت، بحرین اور اردن پر ایرانی حملوں کی سخت مذمت ایران کا شہری تنصیبات کو نشانہ بنانا جنگی جرم ہے، سربراہ خلیج تعاون کونسل امریکا نے مفاہمت پر دستخط کی سیاہی خشک ہونے سے پہلے ہی ایران پر حملہ کر دیا، رضا عارف قومی اتحاد اور سپریم لیڈر کی رہنمائی ایران کا سب سے بڑا سرمایہ ہے، صدر پزشکیان ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی پر عمل درآمد سختی سے جاری ہے، سینٹ کام نورین نیازی کو این سی سی آئی اے کا نوٹس، 20 جولائی کو طلب کرلیا گلگت بلتستان، کے پی، آزاد کشمیر میں سیلاب کا خدشہ، الرٹ جاری ایرانی حملے میں اردن میں تعینات دو امریکی فوجی ہلاک، امریکا کی تصدیق

پاکستان نے ایران میں سفارتی عملہ محدود کر دیا، غیر سفارتی عملہ واپس بلا لیا گیا

Web Desk

10 March 2026

اسلام آباد: پاکستان نے ایران میں موجود اپنے سفارتی عملے کی تعداد محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق غیر سفارتی عملے کو حفاظتی اقدامات کے تحت فی الحال واپس بلا لیا گیا ہے جبکہ سفارتی عملہ ایران میں اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران میں پاکستانی سفارتکار انتہائی مشکل حالات کے باوجود اپنے فرائض بخوبی انجام دے رہے ہیں۔ ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو سفارتی عملے کی قیادت کر رہے ہیں۔سفارتی ذرائع کے مطابق ایران میں پاکستانی سفارتخانہ اور قونصل خانے مشکل حالات کے باوجود پاکستانی شہریوں کی سہولت کے لیے بدستور کھلے ہیں اور قونصلر خدمات جاری رکھی گئی ہیں۔