LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
کے پی کا بُرا حال، پی ٹی آئی عمران خان کے بیانیہ میں مصروف ہے: علی شاہ باچا لانگ مارچ کیلئے سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال، سہیل آفریدی سے جواب طلب منشیات و اسلحہ برآمدگی کیس، عدالت کا انمول عرف پنکی کو پیش کرنے کا حکم پاک فوج کا اہم اقدام، استور سے سکردو تک 66 کلومیٹر روڈ ٹریک مکمل چھوٹی و درمیانی صنعتوں کیلئے طویل المدتی قرض کی شرح سالانہ 2 فیصد کرنے کا مطالبہ انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ: پاکستان کی جیلوں میں گنجائش سے 160 فیصد زائد قیدی، 75 فیصد زیرِ سماعت وزیرِخارجہ سے بحرینی ہم منصب کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پاکستان، برطانیہ کا آئندہ ٹریڈ ڈائیلاگ میں عملی نتائج کے حصول پر اتفاق خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے وار جاری، مزید 142 کیسز رپورٹ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دورہ مکمل، عالمی امن کیلئے پاکستانی کردار کی تحسین کرک: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار شہید افغانستان میں اس وقت 25 دہشت گرد تنظیمیں کام کر رہی ہیں: محسن نقوی سندھ ہائیکورٹ آئینی بنچز کی مدت میں توسیع کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب 8 اکتوبر 2005 کے زلزلہ متاثرین کا دکھ آج بھی محسوس ہوتا ہے: مریم نواز

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

Web Desk

28 August 2026

پٹرولیم ڈویژن نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت پٹرول کی قیمت میں 50 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 19 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔ اس ردوبدل کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 342 روپے 60 پیسے فی لٹر اور ڈیزل کی قیمت 371 روپے 61 پیسے فی لٹر مقرر ہو گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ان نئی قیمتوں کا اطلاق 28 اگست 2026 سے صرف ایک دن کے لیے ہو گا۔ واضح رہے کہ وزارتِ پٹرولیم کی جانب سے طے شدہ نئے طریقہ کار کے تحت اب روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین اور جائزہ لیا جا رہا ہے۔