حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی
Web Desk
20 October 2026
حکومتِ پاکستان نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
پٹرولیم ڈویژن اور آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (OGRA) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 16 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزیل کی قیمت میں 7 روپے 69 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔ قیمتوں میں اس ردوبدل کے بعد ڈیزل کی نئی ایکس ڈپو قیمت 389 روپے 27 پیسے فی لیٹر اور پٹرول کی نئی قیمت 381 روپے 14 پیسے فی لیٹر مقرر ہو گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اوگرا نے حکومتی پٹرولیم پرائسنگ میکنزم کے تحت 20 اکتوبر 2026 کے لیے ان نئی قیمتوں کا نفاذ کیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ اعلان کردہ قیمتیں عالمی مارکیٹ میں خام تیل، پٹرول، ڈیزل، پلاٹس ریٹس، عالمی پریمیم اور دیگر لاجسٹک اخراجات میں ہونے والی تبدیلیوں کے عین مطابق طے کی گئی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ طے
20 October 2026
یوکرینی صدر مذاکرات کیلئے کسی دوسرے شخص کو ذمہ داری سونپیں: ڈونلڈ ٹرمپ
20 October 2026
روس کی پاک افغان کشیدگی کے خاتمے کیلئے ثالثی کی پیشکش
20 October 2026
امریکی سپریم کورٹ کا نائن الیون حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ کی اپیل پر سماعت سے انکار
20 October 2026
فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا ملک بدری سے بچنے کیلئے امریکی سپریم کورٹ سے رجوع
20 October 2026
یوکرین صدر کا روسی حملوں کی روک تھام کیلئے پیٹریاٹ دفاعی نظام کی فراہمی کا مطالبہ
20 October 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہڈیوں کے امراض کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
20 October 2026
فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار
20 October 2026