حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
Web Desk
29 September 2026
حکومتِ پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ رسمی نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 27 پیسے فی لٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 56 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔ تازہ ترین کمی کے بعد پٹرول کی نئی ایکس ڈپو قیمت 389 روپے 3 پیسے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 404 روپے 97 پیسے فی لٹر مقرر ہو گئی ہے۔
اوگرا (OGRA) نے حکومتی پٹرولیم پرائسنگ میکنزم کے تحت 29 ستمبر 2026 کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں یہ ردوبدل جاری کیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق اعلان کردہ نئی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور پٹرولیم مصنوعات کے اتار چڑھاؤ، پلاٹس ریٹس، پریمیم اور دیگر متعلقہ اخراجات و ضوابط کو مدنظر رکھتے ہوئے ترتیب دی گئی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی
13 November 2026
میر رضا کیس، جے آئی ٹی اجلاس ختم، پولیس افسران سمیت متعدد افراد کے بیانات قلمبند
13 November 2026
کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی
13 November 2026
موریطانیہ کشتی حادثہ کیس، انسانی سمگلر طارق محمود کو 10 سال قید بامشقت کی سزا
13 November 2026
ایس سی او، ای سی او اجلاسوں بارے متعلقہ ادارے مؤثر ہم آہنگی یقینی بنائیں: اسحاق ڈار
13 November 2026
پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا
13 November 2026
سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
13 November 2026
ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم
13 November 2026