کشیدگی کے باعث مشرق وسطیٰ کی 85 پروازیں منسوخ
Web Desk
10 March 2026
کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان سے مشرق وسطیٰ کا فلائٹ آپریشن مسلسل متاثر ہے،،آج بھی پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی پچیاسی پروازیں منسوخ کر دی گئیں،، آج بھی کراچی سے دبئی، شارجہ،ابوظبی کی چھبیس پروازیں منسوخ ہوئیں جبکہ دس پروازوں کے اڑان بھرنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔لاہور سے مشرق وسطیٰ کی اٹھارہ پرواز منسوخ کی گئیں جبکہ دس پروازیں متوقع ہے۔اسی طرح اسلام آباد سے دبئی، ابوظبی ، شارجہ کی بیس پروازیں منسوخ کی گئیں۔ پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی گیارہ دن میں منسوخ پروازوں کی تعداد سولہ سو ہو گئی۔
متعلقہ عنوانات
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج پھر قیمت بڑھ گئی
11 July 2026
سپریم کورٹ کا تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کےلیے اہم فیصلہ جاری
11 July 2026
ایس ای سی پی کا انقلابی قدم؛ اب IBAN کے ذریعے ڈیجیٹل ’کے وائی سی‘ ہوگی، نادرا کے بلاک شناختی کارڈز پر انویسٹمنٹ اکاؤنٹس بھی فوری بلاک کرنے کا فیصلہ
11 July 2026
پاک امریکہ تجارتی معاہدے پر واشنگٹن میں اہم پیش رفت؛ مذاکرات مثبت رہے، اختلافات کم کرنے پر اتفاق
11 July 2026
سمندری طوفان باوی سے کئی ممالک کو خطرہ، فلپائن میں کم از کم 15 افراد ہلاک
11 July 2026
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا
11 July 2026
امریکی قونصل خانے کے وفد کا ای پی اے لاہور کا دورہ، سموگ کنٹرول اقدامات کو سراہا
11 July 2026
جوڈیشل ٹاور عدالتی نظام کی بہتری کا منصوبہ، جدید سہولیات فراہم کرے گا: اعظم نذیر
11 July 2026