مشرقِ وسطیٰ کشیدگی؛ پاکستان سے قطر، بحرین اور کویت کی 47 پروازیں منسوخ
Web Desk
16 March 2026
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث پاکستان سے قطر، بحرین، کویت کی آج بھی سینتالیس پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ پاکستان کے مختلف ایئر پورٹس سے مشرقِ وسطیٰ کی آج دو سو تیرہ پروازیں متوقع ہیں۔ کراچی ایئر پورٹ سے مشرقِ وسطیٰ کی 8 پروازیں منسوخ جبکہ ترپن آپریشنل ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق لاہور ایئر پورٹ سے سولہ پروازیں منسوخ ہوئیں جبکہ ستاون آپریٹ کی جا رہی ہیں۔ اسلام آباد سے مشرقِ وسطیٰ کی گیارہ پروازیں منسوخ ہوئیں اور چوسنٹھ آپریشنل ہیں، جبکہ ملتان سے 5 اور فیصل آباد سے 2 پروازیں منسوخ ہیں اور 4 پروازیں متوقع ہیں۔ پشاور سے دوحہ اور شارجہ کی 3 پروازیں منسوخ اور دس متوقع ہیں، کوئٹہ سے دبئی کی 2 پروازیں منسوخ اور شارجہ کی 2 پروازیں آپریشنل ییں۔
متعلقہ عنوانات
جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے 35 پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ؛ ہوائی سفر مزید مہنگا ہونے کا امکان،
18 July 2026
فیفا کا ورلڈ کپ فاتح سکواڈ کو پہلی بار ٹرافی و میڈلز کیساتھ خصوصی چیمپئن رنگز دینے کا اعلان
18 July 2026
پاکستان میں دھکے کے بغیر کوئی چیز نہیں چلتی: خواجہ آصف
18 July 2026
سوات میں گلیشیئر پھٹ گیا، تین کوہ پیما زخمی، ایک لاپتا
18 July 2026
26 نومبر احتجاج کیس: عمر ایوب اشتہاری قرار، دائمی وارنٹ گرفتاری جاری
18 July 2026
ٹرمپ کا ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور، درجنوں طیارے اسرائیل روانہ
18 July 2026
پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار، نوٹیفکیشن جاری
18 July 2026
ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان
18 July 2026