LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان اور قطرموجودہ کشیدگی کم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں: اسماعیل بقائی عمران خان کی صحت اور جیل ملاقاتوں کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز میں داخل پشاور ہائیکورٹ کے 4 مستقل ہونے والے ججز نے حلف اٹھا لیا سکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک طالبان حکومت خود خطے کو غیر مستحکم کرنے کیلئے پراکسی بن چکی ہے: عاصم افتخار عمرہ زائرین اور ورکرز کیلئے پاکستانی سفارت خانے کی اہم ہدایات وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ آئل ٹینکرز پر حالیہ حملے، آبنائے ہرمز سے تجارتی جہازوں کی آمدورفت میں شدید کمی ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کم کرنے کا اعلان آئرلینڈ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 5 نوجوان ہلاک، 4 افراد زخمی سعودی عرب میں بدھ تک شدید گرمی، درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کی پیشگوئی عراق میں بس اور ٹرک میں تصادم، 7 سیاح جاں بحق، 23 زخمی آبنائے ہرمز میں تیل کے اخراج سے ماحولیاتی نقصان کھربوں ڈالر ہو سکتا ہے: ایران

صنعتی شعبے میں تیزی، بڑے پیمانے کی مینوفیکچرنگ میں 5.77 فیصد اضافہ

Web Desk

25 July 2026

پاکستان کے صنعتی شعبے میں تیزی سے ترقی کا رجحان برقرار ہے، جہاں اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (SIFC) کی سہولت کاری کے نتیجے میں بڑے پیمانے کی مینوفیکچرنگ (LSM) میں سالانہ بنیادوں پر 5.77 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا مئی مالی سال 2025-26 کے دوران کوانٹم انڈیکس آف مینوفیکچرنگ بڑھ کر 121.65 ہو گیا، جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 115.02 تھا۔ ایس آئی ایف سی کی جانب سے صنعت کی بحالی اور پالیسی معاونت سے پیداواری صلاحیت، برآمدات اور نئی سرمایہ کاری میں بہتری آ رہی ہے، جسے معاشی ماہرین ملک کی پائیدار معاشی نمو کے لیے مثبت پیش رفت قرار دے رہے ہیں۔