انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 68 لاکھ 15 ہزار سے متجاوز
Web Desk
16 October 2026
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کے زمرے میں ملک بھر میں انکم ٹیکس گوشوارے (Income Tax Returns) جمع کرانے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد گوشوارے فائل کرنے والوں کی مجموعی تعداد 68 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق رواں سال ٹیکس نیٹ کے دائرہ کار میں پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال اسی مدت کے دوران انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 52 لاکھ سے زائد تھی، جس کے مقابلے میں اس سال 16 لاکھ سے زائد نئے فائلرز کا اضافہ ہوا ہے۔ جمع کرائے گئے گوشواروں میں تنخواہ دار طبقے کے علاوہ 45 لاکھ سے زائد افراد اور بزنس کمیونٹی شامل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق 22 لاکھ سے زائد تنخواہ دار افراد نے اپنے ٹیکس ریٹرنز فائل کیے ہیں۔ دوسری جانب چھوٹے دکانداروں کے لیے متعارف کرائی گئی خصوصی ریٹیلر اسکیم کے تحت 1,473 تاجروں نے اپنے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرائے، جن میں 137 نئے اور 1,336 موجودہ تاجر شامل ہیں۔ اس کے علاوہ اب تک مجموعی طور پر 2,875 دکانداروں نے اس سکیم کے تحت اپنی باقاعدہ رجسٹریشن کروائی ہے
متعلقہ عنوانات
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی
13 November 2026
میر رضا کیس، جے آئی ٹی اجلاس ختم، پولیس افسران سمیت متعدد افراد کے بیانات قلمبند
13 November 2026
کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی
13 November 2026
موریطانیہ کشتی حادثہ کیس، انسانی سمگلر طارق محمود کو 10 سال قید بامشقت کی سزا
13 November 2026
ایس سی او، ای سی او اجلاسوں بارے متعلقہ ادارے مؤثر ہم آہنگی یقینی بنائیں: اسحاق ڈار
13 November 2026
پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا
13 November 2026
سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
13 November 2026
ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم
13 November 2026