LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران جنگ کے 100 دن مکمل، عالمی معیشت، تجارت اور سیاست شدید دباؤ کا شکار مہاجرین کی نشستیں آئینی تحفظ رکھتی ہیں، آزاد کشمیر سپریم کورٹ کی صدارتی ریفرنس پر رائے گلگت بلتستان میں انتخابی میدان گرم، 24 نشستوں پر پولنگ جاری کراچی میں گرمی کا پارہ چڑھنے لگا، ہیٹ ویو کا الرٹ پاکستان میں 377روپے فی لیٹر پیٹرول میں 142 روپے سے زائد ٹیکس اور مارجنز شامل اسلام آباد: امریکا کے 250 ویں یومِ آزادی کا جشن، سفارتخانے میں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد نیویارک: اوورسیز کشمیریوں کا عوامی ایکشن کمیٹی سے یکجہتی کا اظہار آزاد کشمیر: 9 جون کی ہڑتال کی کال، انٹرنیٹ معطل، معمولات زندگی متاثر آزاد جموں و کشمیر: کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 کارکن گرفتار یلو لائن منصوبے میں 6ارب روپے کی مبینہ کرپشن، سندھ حکومت نے تحقیقات شروع کر دیں پنجاب اسمبلی میں ترقی، جدید کاری کیلئے 7 ارب 41 کروڑ کے ترقیاتی پیکیج کی تجویز نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ملک بھر میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ؛ درجہ حرارت 46 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات تنخواہوں میں 10 تا15 فیصد اضافے کی تجویز، حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے وزیراعظم کی قیادت میں پاک چین معاشی تعاون نئی بلندیوں کی جانب گامزن ہے، ملک احمد خان

معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے اقتصادی جائزہ مذاکرات

Web Desk

2 March 2026

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ پروگرام (EFF) کے تحت تیسرے جائزے کے لیے مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔ مشن چیف ایوا پیٹروا کی قیادت میں وفد نے وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی، جس میں ملکی معاشی صورتحال اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرِ خزانہ نے وفد کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام مضبوط ہو رہا ہے، افراطِ زر میں کمی آئی ہے اور برآمدات میں پائیدار ترقی کے آثار نمایاں ہیں۔ مذاکرات میں گورنر سٹیٹ بینک اور سیکرٹری خزانہ بھی شریک تھے جہاں مالیاتی نظم و ضبط اور ریزرو بفرز کی تعمیر نو پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔