پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان باضابطہ مذاکرات کا آغاز
Web Desk
2 March 2026
حکومتِ پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) کے درمیان رواں مالی سال کے اقتصادی جائزے کے لیے باضابطہ مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے۔
مشن چیف ایوا پیٹروا کی قیادت میں آئی ایم ایف وفد نے وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب اور ان کی معاشی ٹیم سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران معاشی ٹیم نے آئی ایم ایف کو رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کی کارکردگی رپورٹ پیش کی۔ وزیرِ خزانہ نے وفد کو معاشی اصلاحات اور اب تک حاصل کیے گئے اہداف پر تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ حکومت مالیاتی استحکام کے لیے پرعزم ہے۔
متعلقہ عنوانات
پیٹرولیم ڈیلرز کی حکومت کو 26 مارچ تک ڈیڈ لائن، مطالبات نہ مانے گئے تو ملک بھر میں پمپ بند کرنے کی دھمکی
13 March 2026
ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، روس
13 March 2026
فیلڈ مارشل کی جنگی لباس میں سعودی ولی عہد سے ملاقات غیر معمولی اہمیت کی حامل قرار
13 March 2026
پاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی
13 March 2026
لکی مروت میں دھماکا، ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار شہید
13 March 2026
اسرائیل پر تازہ میزائل حملوں میں درجنوں افراد زخمی، متاثرہ علاقوں میں شہریوں کو انخلا کی ہدایت
13 March 2026
پنجاب میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی آئی ہے: عظمیٰ بخاری
13 March 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ
13 March 2026