پاکستان عالمی سطح پر اپنا منفرد مقام بنا چکا ہے: بلاول بھٹو زرداری
Web Desk
22 December 2025
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کیڈٹ کالج پٹارو میں یوم والدین کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان عالمی سطح پر اپنا منفرد مقام بنا چکا ہے اور اپنی خودمختاری کی حفاظت کرنا جانتا ہے۔
انہوں نے کیڈٹ کالج پٹارو کو نوجوانوں کی کردار سازی میں اہم قرار دیا اور کہا کہ کالج کا ڈسپلین سزا نہیں بلکہ آزادی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ تعلیم کے معیار کو بہتر بنانا اور نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو بہترین طریقے سے استعمال کرنا ترقی کی کلید ہے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی نے مسلح افواج کی کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ ہماری افواج نے سرحدوں کی حفاظت میں دوبارہ ثابت کیا کہ پاکستان محفوظ ہے۔ انہوں نے سندھ اور ملک کی خدمت کو ہر شہری کی اولین ترجیح قرار دیا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026
استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت
22 November 2026
پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس
22 November 2026
نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال
22 November 2026