LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
مزید جنگی جہاز نہ بھیجا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے: امریکی جنرل آزاد کشمیر کے پہلے مرحلے کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی، بائیکاٹ کی تجاویز مسترد کر کے میدان میں رہیں گے: ندیم افضل چن ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمرانٹرن شپ 2026 میں طلبہ و طالبات کیساتھ خصوصی نشست نیویارک کے میئر زہران ممدانی نے CNN کے تازہ ترین پول میں ڈیموکریٹس کی تمام اعلیٰ قیادت کو پیچھے چھوڑ دیا بروڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے نامور کوہ پیما نرمل پرجا لاپتا ہونے کا خدشہ ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو پاکستان کے 2 مزید کرکٹرز کا لنکا پریمئیر لیگ میں معاہدہ، شاہین شاہ آفریدی دستبردار پی این فلیٹ کلب سکواش: عاصم، نور، حمزہ اور ناصر کوارٹر فائنل میں بابر اعظم کی باکسر فاطمہ زہرا کو کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد ماسکو: معروف ریستوران میں خودکش دھماکا، 3 افراد ہلاک، 21 زخمی اسرائیلی فوج کا جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے کئی ارکان شہید کرنے کا دعویٰ ٹرمپ کا ایران پر بڑے حملے کا منصوبہ مؤخر کرنے کا اعلان اسرائیلی فوج اور آبادکاروں کا الخلیل کے قریب فلسطینیوں پر ایک اور حملہ غزہ سے انخلا پر اسرائیل میں سیاسی اختلافات، نیتن یاہو دباؤ کا شکار دہشت گرد اسرائیل کے نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ حملے جاری، مزید 7 فلسطینی شہید

پاکستان غزہ بورڈ آف پیس میں شرکت کرے گا، وزیر اعظم اور اسحاق ڈار نمائندگی کریں گے، دفتر خارجہ

Web Desk

12 February 2026

اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں اعلان کیا کہ پاکستان غزہ بورڈ آف پیس کے اجلاس میں خلوص نیت کے ساتھ شرکت کرے گا۔ اجلاس میں وزیر اعظم اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نمائندگی کریں گے۔

ترجمان کے مطابق پاکستان نے افغانستان، بھارت اور دیگر خطے کے سلامتی مسائل، داعش اور ٹی ٹی پی کی پاکستان مخالف سرگرمیوں، اور بھارت میں مسلمانوں پر حملوں کے واقعات پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔ پاکستان نے عالمی ثالثی عدالت میں سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت کی شرکت پر بھی زور دیا ہے۔

اس کے علاوہ دفتر خارجہ نے پاکستان اور ازبکستان، قازقستان کے صدور کے حالیہ دوروں اور معاہدوں، تجارتی رسائی، انسداد دہشتگردی اور سائبر کرائم کے تعاون پر بھی روشنی ڈالی۔