LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
قطر کا خلیجی ممالک سے ایران سے اچھے تعلقات قائم کرنے کا مطالبہ مکہ الائنس مثبت اور بہترین انداز میں آگے بڑھ رہا ہے: ترکیہ ایم کیو ایم قیادت جو زبان استعمال کر رہی ہے وہ ناقابل برداشت ہے: شرجیل میمن اسلام آباد کو سومنات بنانے کی سازش قوم مسترد کر دے گی: احسن اقبال وزیراعظم کا امیر جماعت اسلامی سے رابطہ، مارچ ملتوی کرنے کی درخواست تحریک انصاف کو اسلام آباد پر دھاوا نہیں بولنے دیں گے: عابد شیر علی پاکستان اور مصر کا علاقائی چیلنجز کے حل کیلئے مذاکرات اور سفارتکاری کی اہمیت پر زور محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو مزید وسعت دینے کا عزم قانون ہاتھ میں نہیں لیں گے، ریاست سب سے پہلے ہے: بیرسٹر گوہر واشنگٹن کو اسرائیلی دباؤ کی زنجیروں سے آزاد ہونا چاہیے: عباس عراقچی اقوام متحدہ کا ایران امریکا تنازع کے خاتمے کیلئے مذاکرات شروع کرنے پر زور محسن نقوی کی تہران میں سکندر مومنی سے ملاقات، سکیورٹی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال امریکی حکومت نے صحافیوں کو روک کر سچ چھپانے کی کوشش کی: اسماعیل بقائی ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ وزیراعظم شہباز شریف کا نیویارک پہنچتے ہی حافظ نعیم الرحمان سے رابطہ؛ لانگ مارچ ملتوی کرنے کی درخواست،

پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود بندش میں توسیع کر دی، نوٹم جاری

Web Desk

19 November 2025

پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود بندش میں توسیع کر دی۔

پاکستان نے بھارتی طیاروں کی فضائی بندش میں 23 دسمبر تک توسیع کی ہے، پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی بندش میں توسیع کا نیا نوٹم جاری کر دیا۔بھارتی تمام مسافر اور ملٹری طیاروں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود بند رہے گی، پاکستان نے بھارت کے لیے 23 اپریل 2025 سے فضائی حدود بند کر رکھی ہے۔