LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسرائیل لبنان جنگ بندی پر عمل درآمد کیلئے امریکی فوجی وفد بیروت پہنچ گیا شپنگ، بندرگاہوں اور گوادر کی ترقی کے لیے بڑے اقدامات کا اعلان بھارت اور افغانستان کا ڈی این اے ایک ہے‘، نئی دہلی میں افغان وزیرِ زراعت عطاء اللہ عمری کا متنازع بیان ضرورت پڑنے پر امریکی فوج کو ایران کے تمام علاقے مکمل تباہ کرنے کے احکامات دیے جا چکے: ٹرمپ امریکی محکمہ خارجہ کی افغان طالبان رجیم پر تنقید، یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ پاکستان نے ایل این جی کا ایک اور اسپاٹ کارگو خرید لیا ایران نے جنگ بندی کی مکمل پاسداری کی، امریکا خلاف ورزی کر رہا ہے: عراقچی پولیس نے طالبہ سے گن پوائنٹ پر زیادتی کرنے والے ملزم کے والد کو حراست میں لے لیا امریکی صدر ٹرمپ سینیٹ پر برہم، بل پر دستخط سے انکار کر دیا ایران نے اقوام متحدہ سے امریکا کے احتساب کا مطالبہ کر دیا امریکی صدر اور سعودی ولی عہد کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال ورلڈ بینک کے صدر کو فیفا ورلڈ کپ 2026 کی آفیشل فٹ بال ’ٹرائیونڈا‘ کا تحفہ، سفیرِ پاکستان رضوان سعید شیخ کی اجے بنگا سے ملاقات ظہران ممدانی امریکی یہودیوں میں نیتن یاہو سے زیادہ مقبول قرار امریکا کا ایران سے آبنائے ہرمز میں حملے بند کرنے کے عوامی اعلان کا مطالبہ، ساتھ دھمکی بھی دیدی ایرانی وزارت صحت کی بھی فضائی حملوں میں 17 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

پاکستانی معیشت کے لیے بڑی خوشخبری؛ فروری میں 427 ملین ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس

Web Desk

17 March 2026

مشیر وزارتِ خزانہ خرم شہزاد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ایکس’ (ٹویٹر) پر ملکی معیشت کے حوالے سے انتہائی مثبت اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ ان کے مطابق، مشکل علاقائی حالات اور عالمی کشیدگی کے باوجود پاکستان کے بنیادی معاشی اشاریے غیر معمولی مضبوطی دکھا رہے ہیں۔ فروری کے مہینے میں پاکستان نے 427 ملین ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ کیا ہے، جو معاشی استحکام کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔

خرم شہزاد نے انکشاف کیا کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر اس وقت 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں۔ آئی ٹی سیکٹر میں بھی انقلاب دیکھا جا رہا ہے، جہاں رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں برآمدات 3 ارب ڈالر تک جا پہنچی ہیں۔