LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان

وزارتِ اقتصادی امور کی سالانہ رپورٹ؛ پاکستان کا غیر ملکی قرضہ 91.7 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

Web Desk

21 February 2026

رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان نے مجموعی طور پر 10.6 ارب ڈالر کا نیا قرضہ لیا۔ تاہم، اسی عرصے کے دوران قرضوں کی واپسی اور سود کی ادائیگیوں کا حجم نئے لیے گئے قرض سے زیادہ رہا۔

مجموعی ادائیگی: پاکستان نے 13.3 ارب ڈالر کا قرض اور سود ادا کیا۔

اصل زر کی واپسی: 9.7 ارب ڈالر۔

سود کی ادائیگی: 3.5 ارب ڈالر۔

مجموعی حجم: 30 جون 2025 تک پاکستان کا کل بیرونی قرضہ 91.7 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔