پاکستان کا منشیات فروش نیٹ ورک کے خلاف بڑا آپریشن، اربوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
Web Desk
14 February 2026
پاکستان کی خطے میں منشیات فروش نیٹ ورکس کیخلاف ایک اور بڑی کامیابی،،بحیرہ عرب میں پاکستانی اداروں نے مشترکہ آپریشن کرکےاربوں روپے مالیت کی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ذرائع کےمطابق آپریشن میں کشتی کی تلاشی کے دوران تیرہ سو کلوگرام سے زائد چرس اور بڑی مقدار میں شراب برآمد کرلی گئی،برآمد شدہ منشیات اور دیگر ممنوعہ اشیاء کی مجموعی مالیت بیس ارب روپے سے زائد بتائی جاتی ہے ، آپریشن میں اے این ایف،پاک نیوی،میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی،جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈی نیشن سنٹرنے حصہ لیا،انسداد منشیات آپریشن متعلقہ پاکستانی اداروں کے مربوط باہمی رابطے،معلومات کے تبادلے اورموثرحکمت عملی کا مظہر ہے۔۔
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026