پاکستان کا وفد بنگلہ دیش کی حلف برداری تقریب میں شرکت کرے گا
Web Desk
16 February 2026
اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان کے وزیر احسن اقبال کل ڈھاکہ میں ہونے والی بنگلہ دیش کی نئی حکومت کی حلف برداری تقریب میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
حلف برداری کی مرکزی تقریب 17 فروری کو ڈھاکہ میں منعقد ہوگی۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کے جمہوری عمل کی بھرپور حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ شرکت دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کے تحت ہو رہی ہے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا کہ پاکستان کے وزیراعظم مصروفیات کے باعث اس تقریب میں شرکت نہیں کریں گے، تاہم پاکستان کا وفد بنگلہ دیش کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے موجود رہے گا۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم کی نجکاری اہداف مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت: PIA کی فنانشل کلوزنگ مکمل
3 August 2026
آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کا الزام، وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہونے کا دعویٰ,شرجیل میمن
3 August 2026
بانی پی ٹی آئی سے کل جیل میں وکلا کی ملاقات کا دن، 6 نام جیل حکام کو ارسال
3 August 2026
پاک ایران تجارتی تعاون میں اہم پیشرفت، اعلیٰ سطح کا ایرانی وفد آج اسلام آباد پہنچے گا
3 August 2026
پٹرول پمپس پر کارڈ ادائیگی، سٹیٹ بینک نے بڑی رعایت دے دی
3 August 2026
شکست خوردہ جماعتیں نتائج تسلیم کرنے کے بجائے انتشار کی سیاست کر رہی ہیں:عظمیٰ بخاری
3 August 2026
گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا 8 اگست سے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان
3 August 2026
سرکاری حج اسکیم 2027 کی درخواستوں کی وصولی رواں ہفتے شروع ہونے کا امکان
3 August 2026