پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی
Web Desk
8 November 2025
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 7 وکٹ سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز 2-1 سے جیت لی پاکستان نے ہوم گراؤنڈ پر جنوبی افریقہ کے خلاف تین میچز کی سیریز جیت لی تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے 144 رنز کے ہدف کو صرف تین وکٹ کے نقصان پر حاصل کر کے 7 وکٹ سے فتح حاصل کی۔
میچ میں صائم ایوب نے سب سے زیادہ 77 رنز بنا کر ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم 38 ویں اوور میں 143 رنز پر آؤٹ ہوئی۔
بولنگ میں ابرار احمد نے 27 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں جبکہ سلمان آغا، محمد نواز اور شاہین آفریدی نے 2-2 وکٹیں حاصل کر کے پاکستان کی فتح کو یقینی بنایا۔
متعلقہ عنوانات
بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں کی ایم پی او کے تحت نظر بندی کے احکامات لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
21 September 2026
عمران خان کی بہنوں اور بچوں کی حراست غیر قانونی ہے، شدید مذمت کرتے ہیں: شیخ وقاص اکرم
21 September 2026
سومنات کا حوالہ بار بار آنے کے لیے استعمال کیا، ہم پرامن رہیں گے: جنید اکبر کی وضاحت
21 September 2026
ایران رویہ بدلے تو مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے: مائیک والٹز
21 September 2026
علیمہ کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی 30 روز کیلئے نظر بند
21 September 2026
اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر ہی محمود غزنوی، وفاق اپنا دفاع کرے گا: خواجہ آصف
21 September 2026
وزیراعظم جنرل اسمبلی میں کشمیر، فلسطین کے مسائل اٹھائیں گے: عاصم افتخار
21 September 2026
بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ
21 September 2026