پاکستان کرکٹ بورڈ کا ملتان سلطانز کی بھی نیلامی کا فیصلہ
Web Desk
11 January 2026
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کو بھی نیلام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل میں دو فرنچائزز کی ریکارڈ فروخت اور غیرملکی سرمایہ کاروں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملتان سلطانز کی نیلامی کے لیے پی سی بی جلد باقاعدہ اشتہار جاری کرے گا۔
متعلقہ عنوانات
اسلام آباد پولیس کی 10 بکتر بند گاڑیاں کے پی منتقل
12 October 2026
چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل یکم جمادی الاول ہوگی
12 October 2026
صوبے کو انتشار نہیں خدمت کی ضرورت ہے، مریم نواز کی خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید
12 October 2026
وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کیلئے 11 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کر دی
12 October 2026
ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری
12 October 2026
خلیجی ممالک دیکھ چکے امریکی نام نہاد سکیورٹی چھتری کتنی مؤثر ہے: ایران
12 October 2026
ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کابل، قندھار اور جلال آباد سے نہیں: فیصل کریم کنڈی
12 October 2026
وزیراعظم کا ایس ایم ایز کیلئے قرضوں کا حجم 2028 تک 2.2 ٹریلین روپے کرنے کا حکم
12 October 2026