LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے 35 پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ؛ ہوائی سفر مزید مہنگا ہونے کا امکان، فیفا کا ورلڈ کپ فاتح سکواڈ کو پہلی بار ٹرافی و میڈلز کیساتھ خصوصی چیمپئن رنگز دینے کا اعلان پاکستان میں دھکے کے بغیر کوئی چیز نہیں چلتی: خواجہ آصف سوات میں گلیشیئر پھٹ گیا، تین کوہ پیما زخمی، ایک لاپتا ٹرمپ کا ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور، درجنوں طیارے اسرائیل روانہ پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار، نوٹیفکیشن جاری ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان امریکی فضا آلودہ کرنے پر کینیڈا کو بھاری ٹیرف ادا کرنا ہوگا، صدر ٹرمپ امریکی حملوں میں صرف ایرانی عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا: وائٹ ہاؤس واٹس ایپ اور بینک اکاؤنٹس ہیکنگ میں اضافہ، این سی سی آئی اے کا الرٹ اسرائیل کا غزہ میں جنازے پر حملہ، کم از کم 14 فلسطینی شہید ایران کے کویت، بحرین اور اردن میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملے، کئی اہلکار زخمی بحرین میں فضائی حملے کا الرٹ جاری، سائرن فعال کر دیے گئے ایران اور عرب ممالک کے درمیان بات چیت کیلئے روس متحرک ایران کے جنگ بندی قبول کرنے سے امریکا کو بحری ناکہ بندی مضبوط بنانے کا موقع ملا، محسن رضائی

پاکستان کا ایتھوپیا میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں پر اظہار افسوس

Web Desk

16 March 2026

پاکستان نے ایتھوپیا میں حالیہ شدید بارشوں اور زمین کھسکنے کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر وہاں کی حکومت اور عوام سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں متاثرہ خاندانوں کے لیے دعاؤں کا اظہار کرتے ہوئے ایتھوپیا کی حکومت کی امدادی سرگرمیوں کو سراہا گیا ہے۔ پاکستان نے اس مشکل گھڑی میں ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کا اعادہ بھی کیا ہے۔

واضح رہے کہ ایتھوپیا میں بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کے مختلف واقعات میں کم از کم 80 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ ایتھوپیا ہیومن رائٹس کمیشن کی رپورٹ کے مطابق اس قدرتی آفت کے نتیجے میں 3 ہزار 461 سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں، جن کی بحالی کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔