کوئٹہ میں پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائیاں، 123 غیر قانونی تارکینِ وطن گرفتار
Web Desk
24 December 2025
پاکستان کوسٹ گارڈز نے گزشتہ دو ماہ کے دوران بلوچستان کے بارڈر جیوانی کے علاقے میں کارروائیاں کرتے ہوئے 123 غیر قانونی تارکینِ وطن کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق گرفتار افراد بغیر کسی قانونی دستاویزات اور راہداری کے غیر قانونی طریقے سے ایران سے پاکستان اور پاکستان سے ایران سفر کر رہے تھے۔ ابتدائی تفتیش کے بعد تمام افراد کو مزید تفتیش اور دیگر قانونی کارروائیوں کے لیے ایف آئی اے حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
ترجمان نے کہا کہ پاکستان کوسٹ گارڈز آئندہ بھی ایسی کارروائیاں تسلسل کے ساتھ جاری رکھے گی تاکہ وطنِ عزیز کو انسانی اسمگلنگ جیسی لعنت سے نجات دلائی جا سکے، اور اس مقصد کے حصول کے لیے تمام دستیاب وسائل کو بھرپور طریقے سے بروئے کار لایا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
فیلڈ مارشل نے مذاکرات نتیجہ خیز بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا: امریکی ٹی وی
25 May 2026
اسلام آباد: وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
25 May 2026
پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی 15 دستاویزات پر دستخط
25 May 2026
امریکا کے ساتھ فریم ورک پر پہنچ گئے، وفد ابھی پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں: ایران
25 May 2026
پاکستان اور چین کا قومی مفادات پر ایک دوسرے کی مکمل حمایت کا اعلان
25 May 2026
ٹانک: چیسن کچ میں دہشت گردی، نامعلوم افراد نے مڈل اسکول اور بنیادی ہیلتھ مرکز (BHU) کو دھماکے سے اڑا دیا
25 May 2026
وزیر مذہبی امور کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، حج سے متعلق امور پر گفتگو
25 May 2026
وزیراعظم کو عوامی ہال میں چینی ہم منصب کا پرتپاک استقبالیہ، گارڈ آف آنر پیش
25 May 2026