غزہ میں جنگ بندی اور بلا تعطل امداد فراہم کی جائے،پاکستان
Web Desk
2 November 2025
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق غزہ میں مستقل قیام امن کیلئے ترکیہ میں اہم بیٹھک کل ہوگی ۔ پاکستان سمیت 8 ممالک شریک ہوں گے ۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کل استنبول جائیں گے۔بیان کے مطابق پاکستان فلسطینی عوام کے حق خودارادیت، امن اور انصاف کی بحالی کیلئے کردارجاری رکھے گا۔ فلسطینی ریاست جس کا دارالحکومت القدس الشریف اور 1967 سے پہلے والی سرحدوں کے مطابق ہوںترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس میں غزہ میں استحکام فورس کی تعیناتی اور سیز فائرکے اگلے مرحلے پرغور ہوگا ۔ پاکستان جنگ بندی کے مکمل نفاذ، مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی انخلا پر زور دے گا ۔ فلسطینیوں کی بحالی اورغزہ کی تعمیر نو پر زور دیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
اسلام آباد پولیس کی 10 بکتر بند گاڑیاں کے پی منتقل
12 October 2026
چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل یکم جمادی الاول ہوگی
12 October 2026
صوبے کو انتشار نہیں خدمت کی ضرورت ہے، مریم نواز کی خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید
12 October 2026
وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کیلئے 11 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کر دی
12 October 2026
ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری
12 October 2026
خلیجی ممالک دیکھ چکے امریکی نام نہاد سکیورٹی چھتری کتنی مؤثر ہے: ایران
12 October 2026
ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کابل، قندھار اور جلال آباد سے نہیں: فیصل کریم کنڈی
12 October 2026
وزیراعظم کا ایس ایم ایز کیلئے قرضوں کا حجم 2028 تک 2.2 ٹریلین روپے کرنے کا حکم
12 October 2026