بھارتی پروازوں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع
Web Desk
18 February 2026
اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کے تمام طیاروں کے لیے فضائی حدود پر پابندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔
پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے حکومتی فیصلے کے بعد نیا نوٹم جاری کیا ہے جس کے مطابق بھارت کی تمام پروازیں 23 مارچ تک پاکستانی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکیں گی۔
پاکستان نے اپریل 2025 سے بھارت کے لیے فضائی حدود پر پابندی عائد کر رکھی تھی اور اب اس کی مدت میں توسیع کر دی گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 734 ہو گئی، 2,498 افراد لاپتہ
30 August 2026
شمالی کوریا کی فوجی کمان میں بڑی تبدیلی، وزیرِ دفاع سمیت کئی عہدیدار برطرف
30 August 2026
پاکستان اور ازبکستان کا اقتصادی روابط مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
30 August 2026
اسلام آباد یادداشت پر عملدرآمد سے مشکلات پر قابو پا سکتے ہیں: ایرانی صدر
30 August 2026
جماعت اسلامی کے دھرنوں کے 2 ہفتے مکمل، آج راولپنڈی میں تاریخی جلسے کا اعلان
30 August 2026
بانی پی ٹی آئی کی بہن بتا چکی عمران خان بالکل فٹ ہیں، وزیر دفاع
30 August 2026
پمز سانحہ: بچوں کو بچانے کی کوششیں ثابت، 9 صفحات پر مشتمل رپورٹ جاری
30 August 2026
امریکا میڈیا کے ذریعے توانائی مارکیٹ میں ہیرا پھیری کر رہا ہے، عباس عراقچی
29 August 2026