کابل اور ننگرہار میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا: وفاقی وزیر اطلاعات
Web Desk
17 March 2026
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ایکس’ پر ایک اہم ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ پاک فوج نے 16 مارچ کی رات افغانستان کے علاقوں کابل اور ننگرہار میں دہشت گردوں کی معاونت کرنے والی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ یہ کارروائیاں آپریشن غضب لِلحق کے تحت کی گئیں، جس کا مقصد سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کا قلع قمع کرنا ہے۔
وفاقی وزیر نے واضح کیا کہ ان حملوں میں صرف ان مخصوص اہداف کو نشانہ بنایا گیا جو فتنہ الخوارج اور دیگر دہشت گرد گروہوں کی لاجسٹک اور تکنیکی معاونت کے لیے استعمال ہو رہے تھے۔
متعلقہ عنوانات
جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے 35 پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ؛ ہوائی سفر مزید مہنگا ہونے کا امکان،
18 July 2026
فیفا کا ورلڈ کپ فاتح سکواڈ کو پہلی بار ٹرافی و میڈلز کیساتھ خصوصی چیمپئن رنگز دینے کا اعلان
18 July 2026
پاکستان میں دھکے کے بغیر کوئی چیز نہیں چلتی: خواجہ آصف
18 July 2026
سوات میں گلیشیئر پھٹ گیا، تین کوہ پیما زخمی، ایک لاپتا
18 July 2026
26 نومبر احتجاج کیس: عمر ایوب اشتہاری قرار، دائمی وارنٹ گرفتاری جاری
18 July 2026
ٹرمپ کا ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور، درجنوں طیارے اسرائیل روانہ
18 July 2026
پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار، نوٹیفکیشن جاری
18 July 2026
ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان
18 July 2026