ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، سپر8میں پاکستان اورنیوزی لینڈکا ٹاکراہفتے کو ہوگا، بارش کاامکان
Web Desk
20 February 2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے سفرکا اگلا مرحلہ ہفتے کو شروع ہوگا سپر8 مرحلے میں پاکستان نیوزی لینڈکے خلاف مدمقابل ہوگا۔ تاہم میچ میں بارش کی انٹری کابھی امکان ظاہرکردیاگیاہے۔
سپر 8 مرحلے میں ہفتے کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کا ٹاکرا کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کولمبومیں بارش کا 74فیصد امکان ہے جبکہ تیزہوائیں چلنے کی بھی پیش گوئی کی گئی ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے قوانین کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 میچز کے لیے کوئی ریزرو ڈے مختص نہیں کیا گیا۔اگر بارش کے باعث دونوں ٹیمیں کم از کم فی اننگز 5 اوورز بھی نہ کھیل سکیں تو میچ منسوخ ہوگا اور دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ مل جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
صدر، وزیراعظم کی عید میلادالنبیﷺ پر قوم کو مبارکباد، وطن میں امن کیلئے دعائیں
26 August 2026
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل ایک بار پھر مہنگا کر دیا
26 August 2026
عوام حکمرانوں کی عیاشیوں کا بوجھ اٹھا رہے، ملک میں دہرا نظام نہیں چل سکتا: حافظ نعیم
25 August 2026
رسائیِ مالیات اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس: ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ای فنانسنگ کا جائزہ
25 August 2026
عمران خان کی بہن کی درخواست مسترد: سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس کی تاریخ بتا دی
25 August 2026
وزیراعظم سے سعودی کاروباری وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال
25 August 2026
شہباز شریف 31 اگست کو کرغزستان کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے
25 August 2026
آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا
25 August 2026