LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
شیخ نہیان بن مبارک کی مجلس میں رواداری، مکالمے اور باہمی احترام کا پیغام نمایاں پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی موجودہ قیادت تصادم چاہتی ہے: قمر زمان کائرہ آذربائیجانی خاتون ڈیانا پاکستانی پولیس افسران کے ساتھ باکو روانہ پی ٹی آئی خود کو دہشت گردی کی سہولت کار ثابت کر رہی ہے: گورنر کے پی بلوچستان کے 10 نوجوانوں کو ہر سال دنیا کی ممتاز جامعات میں پی ایچ ڈی اسکالرشپس دینے کا اعلان ملک بھر میں جیٹ فیول 9 روپے 5 پیسے، مٹی کا تیل 7 روپے 68 پیسے فی لیٹر مہنگا واضح احکامات نہ ملنے پر ڈی آئی خان قافلہ واپس بلایا، تصادم نہیں چاہتے: علی امین گنڈاپور آبنائے ہرمز پر امریکی جواب زیر غور، حتمی مؤقف سفارتی چینلز سے دیا جائے گا: کاظم غریب آبادی یمن میں حوثیوں کے خلاف ملک گیر فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان پاکستان اور افغان وفود ماسکو فارمیٹ اجلاس میں ایک میز پر بیٹھیں گے بانی کے علاج اور کے پی سیکیورٹی پالیسی پر ڈیڈلاک، آئین کی بحالی تک تحریک جاری رہے گی: عامر ڈوگر بانی پی ٹی آئی تک رسائی نہ ملنا مذاکرات کی ناکامی کا سبب بنا، صرف طاقت سے دہشت گردی ختم نہیں ہو سکتی: پی ٹی آئی صومالیہ بحری قزاقوں کے حملے میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں اور زخمی کراچی منتقل، تھرڈ انجینئر کی نمازِ جنازہ ادا محسن نقوی اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات ختم، جلد اعلامیہ جاری کرنے کا عندیہ ایران نے امریکی تجاویز کا جواب دے دیا، پابندیاں ختم کرنا ہوں گی: اسماعیل بقائی

پاک چین8 روزہ  مشترکہ بحری مشق سی گارڈین 4 کراچی میں اختتام پذیر

Web Desk

1 April 2026

پاکستان اورچین کی مشترکہ بحری مشق سی گارڈین 4 کراچی میں اختتام پذیر ہوگئی۔آئی ایس پی آرکے مطابق مشق 25مارچ کوشروع ہونے والی مشق دو مراحل پر مشتمل تھی۔ جس میں پانچ روزہ کراچی  پورٹ  کا دورہ اور شمالی بحیرۂ عرب میں دو روزہ سی فیز  شامل تھے

ہاربر فیز کے دوران دونوں ممالک کےبحری جہازوں پر دورے،  پیشہ ورانہ مباحثے،  بحری تنصیبات کے دورے، سیمینار اور سی فیز کی تیاری شامل تھی۔

پورٹ وزٹ کے اختتام پر پاک بحریہ اور چینی بحریہ کے جہازوں نے سمندر میں مشترکہ مشقیں کیں، سی فیز کے دوران دفاعی مشقیں،  پاک بحریہ کی آبدوز کے ساتھ مشقیں اور لائیو گنری فائرنگ شامل تھی۔

مشق سی گارڈین 4 کے کامیاب اختتام کے بعد پاک بحریہ اور پی ایل اے  نے بحیرۂ عرب میں مشترکہ پیٹرول بھی کیا، مشق سی گارڈین 4 خطے میں سمندری سلامتی اور استحکام کے لیے دونوں بحری افواج کے عزم کا مظہر ہے۔