اپوزیشن اتحاد کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا
Web Desk
12 February 2026
اپوزیشن نے اپنے اتحاد کو مضبوط کرنے اور گرینڈ اپوزیشن بنانے کے لیے اہم اقدام اٹھایا ہے۔ محمود خان اچکزئی کی جانب سے گلبرگ گرینز میں اپوزیشن کے لیے خصوصی عشائیہ کا اہتمام کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق عشائیے میں پی ٹی آئی، تحریک تحفظ آئین اور جمعیت علماء اسلام کے اراکین شرکت کریں گے۔ اجلاس میں بانی تحریک انصاف کی صحت، اپوزیشن تحریک کے آغاز اور دیگر اہم ایشوز زیر بحث آئیں گے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں ممکنہ طور پر حکومت کے خلاف اجتماعی تحریک شروع کرنے کی تجاویز بھی زیر غور آئیں گی۔ محمود خان کی دعوت پر پی ٹی آئی کے تمام ارکان کو عشائیے میں شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026