آپریشن غضب للحق: 464 خوارج ہلاک، 665 زخمی ہوئے: عطا اللہ تارڑ
Web Desk
3 March 2026
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے “آپریشن غضب للحق” کے حوالے سے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کارروائیوں کے دوران افغان طالبان رجیم کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اب تک 464 کارندے ہلاک جبکہ 665 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ آپریشن کے دوران 188 چیک پوسٹیں مکمل طور پر تباہ کی گئیں جبکہ 31 پوسٹوں پر پاکستانی فورسز نے قبضہ کر لیا ہے۔ وفاقی وزیر نے واضح کیا کہ یہ کارروائیاں قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے کی جا رہی ہیں
متعلقہ عنوانات
مکہ دفاعی معاہدے میں مزید ممالک میں بھی شامل ہوں گے: ترک صدر
12 August 2026
کیلیفورنیا اسٹیٹ اسمبلی میں پاک امریکا تعلقات کو خراج تحسین کی تاریخی قرارداد منظور
12 August 2026
امریکی ریاست ٹیکساس میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک
12 August 2026
آسٹریا: روسی دفاعی صنعت کو سامان کی فراہمی پر 2 بیلا روسی شہریوں کو سزا سنا دی گئی
12 August 2026
امریکہ میں جعلی شادیوں کے ذریعے امیگریشن فراڈ کا بڑا سکینڈل بے نقاب
12 August 2026
کیرولین لیویٹ رواں ماہ کے آخر میں عہدہ چھوڑ دیں گی، ٹرمپ
12 August 2026
امریکا کی جانب سے جوہری ہتھیار استعمال کرنےکی کوشش پر ایران کی سخت ردعمل کی دھمکی
12 August 2026
عراق نے اکتوبر تک غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی ختم کرنےکا عزم ظاہر کر دیا
12 August 2026